Bread Roll Recipe in Urdu

Views:366
Bread Roll Recipe in Urdu

Bread Roll Recipe in Urdu
How to make Street Food Style Bread Roll at Home. Bread Roll by Samiyah. A Kids Lunch Box Idea Bread Roll in urdu. bread recipes and bread recipes for breakfast will be available soon.




بریڈ رول ریسپی:
اجزاء:
ڈبل روٹی.. چھ پیس

مرغی ..آدھا کپ(لمبائی میں کٹا ہوا)
تکّہ مصالا ..ایک چائے کا چمچ
نمک ..١/٤ کھانے کا چمچ
سرکا .. ایک چائے کا چمچ
تیل ..ایک چمچ
موزریللا چییز...(چھ سلائیس)
پیزا سوس ..حسب ضرورت
کٹی لال مرچ ..آدھا چائے کا چمچ
ہری شملہ مرچ ..ایک لمبائی میں کٹا ہوا
ٹماٹر .. ایک لمبائی میں کٹا ہوا
اریگانو ..حسب ضرورت
پارسلے ..حسب ضرورت
بریڈ کرم ..حسب ضرورت
انڈے ..٢ عدد

ترکیب :
ایک خالی پین میں تیل ڈالیں پھر اسمیں مرغی ڈالدیں اسے ہلکا سا تلنے کے بعد اس میں نمک ڈالیں پھر اس میں تکہ مصالحہ شامل کیجئے, اس کے بعد اس میں سرکہ شامل کیجئے اس طرح چکن جلدی گل جائے گا پانچ منٹ پکنے کے بعد چولہا بند کرکے تیار چکن کو ایک برتن میں نکال لیں گے-
اب ڈبل روٹی کا ایک پیس لے کر اسکو بیلن کی مدد سے ہلکا سا بیل لینگے تاکہ یہ پتلا ہو جائے اور باآسانی گول ہوسکے اب اس کے کناروں کو کاٹ لیں گے پھر ڈبل روٹی کے اس پیس پر ہم سب سے پہلے پیزا سوس لگائیں گے پھر اس میں مرغی ڈالیں گے اس کے بعد اس پر موزریلا چیز کا ایک ٹوٹا رکھیں گے- کٹی شملہ مرچ, کٹے ہوئے ٹماٹر, ایک چٹکی کٹی لال مرچ, پارسلے ڈال کر اس کو رول کرنا شروع کیجئے- جب یہ رول ہوجائے تب اس پر کوٹنگ کریں گے-
کوڈنگ کرنے کے لئے
ایک پیالے میں بریڈ کرم جس میں ایک چٹکی پارسلے شامل کردے اور پھر ایک پیالے میں انڈے پھینٹ لیں اب ایک بریڈ رول نے اور اسے سب سے پہلے انڈے میں ڈپ کریں اس کے بعد بریڈ کرمبز ڈپ کریں-
اب اس کو تلنے کیلئے تیل کو فل گرم کرنے میڈیم انچ پر ایک ایک کرکے اس میں ڈالتے جائے اور گولڈن براؤن ہونے پر اس کو نکال لیجئے-لیجیے مزیدار بریڈ رول تیار ہیں -




SHARE:

LEAVE A COMMENT

Thanks for your comment!
Oops! There was an error submitting form. Refresh and send again.

Send us a letter

Thanks! Your message has been sent. We will get back to you soon!
Oops! There was an error submitting form. Refresh and send again.