Aloo Pakora Recipe in urdu

Views:350
Aloo Pakora Recipe in urdu

آلو کے پکوڑے کی آسان اور مزیدار ترکیب:

اجزاء:
چاربڑے آلو
دو کپ تیل تلنے کے لیے
بیٹر بنانے کے لیے:
بیسن ایک کپ
آدھا کپ پانی
آدھا چمچ پسی لال مرچ
تو چائے کا چمچ دھنیا پاؤڈ
دو چمچ پسا ادرک
دو چمچ باریک کٹا ہرا دھنیا

ترکیب:

بیسن میں پانی شامل کریں- تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں اور گاڑھا سا پیسٹ تیار کریں
اس کے بعد اس نے پسی لال مرچ, پسا ہوا دھنیا, ادرک ,لہسن, نمک اور کٹا ہوا ہرا دھنیا شامل کیجیے
اب آلوؤں کو چھیل کر گول کاٹ لیجئے اور ایک چوتھائی سے زیادہ موٹائی نہ رکھیے
اب تیل کو درمیانی آنچ پر گرم کرنے کیلئے رکھ دیجئے
اب ایک ایک آلو کو بیسن میں ہلکا سا لپیٹ کر تیل میں تلنے کے لئے ڈالتے جائیں گے
جب آلو ایک طرف سے سرخی مائل ہو جائے تو اس کو دوسری طرف پلٹ دیجئے
جب دونوں طرف سے پک کر تیار ہو جائے تو اسے ایک ٹشو پر نکال لیجئے
تاکہ اضافی تیل اس میں سے باہر آجائے

لیجئے آپ کے مزے دار آلو کے پکوڑے تیار ہے اسکو چٹنی اور کیچپ کی مدد سے کھائے
خود بھی مزے لے کر کھائے اور مہمانوں کو بھی کھلائیں -


tags:
Aloo Pakora
Aloo Pakora Recipe
Iftar Items
pakistani recipes in urdu
Urdu recipes
Indian recipes
Indian Food
Indian Cooking
Asian Recipes-Masala TV

SHARE:

LEAVE A COMMENT

Thanks for your comment!
Oops! There was an error submitting form. Refresh and send again.

Send us a letter

Thanks! Your message has been sent. We will get back to you soon!
Oops! There was an error submitting form. Refresh and send again.